جمعہ, مارچ 14, 2025
ہومLatestسنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز 20مارچ سے ہوگا

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز 20مارچ سے ہوگا

 سنگاپور: سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20 مارچ سے شروع ہو گا ،یہ ٹورنامنٹسنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریزارٹ کلب میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا، اس میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ایونٹ میں سویڈن سے تعلق رکھنے والے گالفر جیسپر سوینسن اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 25لاکھ امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔20مارچ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 23 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔یاد رہے سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گالف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا جاتا ہے۔یہ ٹورنامنٹ کا تیسرا ایڈیشن ہے ، پہلی بار 2023 میں کھیلا گیا تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!