ہفتہ, مارچ 1, 2025
ہومLatest اسرائیل کا مشرقی لبنان میں ڈرون حملہ ، حزب اللہ کے دو...

 اسرائیل کا مشرقی لبنان میں ڈرون حملہ ، حزب اللہ کے دو ارکان شہید

بیروت: اسرائیل کے مشرقی لبنان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے دو ارکان شہیدہوگئے۔یہ حملہ ہرمل کے علاقے میں ایک کار پر کیا گیا جس میں حزب اللہ کارکن مہدی شاہین سوار تھا۔لبنانی میڈیا کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون نے ریڈ کراس کے قریب ایک سائیڈ روڈ پر دو میزائلوں سے ایک پک اپ کو نشانہ بنایا۔

بعد ازاں ایک اسرائیلی ڈرون نے اسی علاقے پر اس وقت حملہ کیا جب شہری اس جگہ جمع تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس حملے میں لوگ زخمی ہوئے۔جنگ بندی معاہدے کے بعد اسرائیل اب بھی جنوبی اور مشرقی لبنان کے کئی علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!