اتوار, فروری 23, 2025
ہومEnertainment عالمی ایوارڈ یافتہ ا داکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں...

 عالمی ایوارڈ یافتہ ا داکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور: پاکستانی عالمی ایوارڈ یافتہ ا داکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، احمد علی اکبر کی شادی ان کی سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر اور وکیل ماہم بتول سے ہوئی ہے۔احمد علی اکبر کی جانب سے شادی کی تصاویر خود اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں۔

اداکار نے تصاویر کے ساتھ ہی لکھا کہ میرا دل میری زندگی، میرا سکون میرا گھر۔واضح رہے احمد علی اکبر کافی سنجیدہ اور اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے الگ رکھتے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!