اتوار, فروری 23, 2025
ہومLatestسپریم کورٹ، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ، نادرا ،الیکشن کمیشن...

سپریم کورٹ، سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ، نادرا ،الیکشن کمیشن سے 2ہفتوں میں تحریری جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے بارے کیس میں نادرا ،الیکشن کمیشن سے 2 ہفتے میں تحریری جواب طلب کرلیا ۔جمعہ کو سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بنچ نے عمران خان اور شیخ رشید کی سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے بارے دائر درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت عدالت نے نادرا اور الیکشن کمیشن سے 2ہفتے میں تفصیلی تحریری جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے اوورسیز ووٹنگ کیلئے اب تک کیا اقدامات کئے گئے ہیں؟۔ بعد ازاں کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!