اتوار, فروری 23, 2025
ہومLatestفوج، پارلیمنٹ یا،عدلیہ سب پاکستان کے ادارے ہیں،بلاول بھٹو

فوج، پارلیمنٹ یا،عدلیہ سب پاکستان کے ادارے ہیں،بلاول بھٹو

میونخ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی طرح میں بھی اپنے ملک کی بہتری چاہتا ہوں،کسی کو بھی ریاست کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نمائندے سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ چیلنجز ہیں اور ہم چیلنجز سے نمٹ رہے ہیں، ماضی میں بھی ہم دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب ہوئے ہیںانہوں نے کہا فوج، پارلیمنٹ یا عدلیہ ہو یہ سب پاکستان کے ہی ادارے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!