اتوار, فروری 23, 2025
ہومLatestآئی ایم ایف مطالبہ، وزیراعظم کی پی آئی اے جون تک پرائیوٹائز...

آئی ایم ایف مطالبہ، وزیراعظم کی پی آئی اے جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پی آئی اے جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر وزیراعظم نے پی آئی اے کی جون تک نجکاری کیلئے وزارت خزانہ، وزارت نجکاری و پی آئی اے حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

پی آئی اے کی معاشی حالت کی بہتری کیلئے امریکہ کے روٹس کھولنے کیلئے سیکیورٹی آڈٹ اور امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کیساتھ مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی روٹس کھولنے کیلئے امریکی ماہرین کا وفد مارچ یا اپریل میں بلائے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!