اتوار, فروری 23, 2025
ہومLatestبورے والا پریس کلب کے سال 2025ء کے انتخابات مکمل

بورے والا پریس کلب کے سال 2025ء کے انتخابات مکمل

بورے والا: بورے والا پریس کلب کے سال 2025ء کے انتخابات مکمل ہوگئے، احمد کامران تھہیم چیئرمین ،چوہدری اصغر علی جاوید چوتھی بار صدر جبکہ سکندر حیات ڈوگر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔

پریس کلب بورے والا کی دیگر منتخب کابینہ میں مہر اعجاز احمد سینیئر نائب صدر، عبداللطیف غزنوی نائب صدر، کاشف اقبال چوہدری سیکرٹری اطلاعت ،رانا عبدالوحید خان جوائنٹ سیکرٹری، سمیع اللہ جٹ ڈائریکٹر پروگرام ،محمد کریم سیفی فنانس سیکرٹری شامل ہیں۔

سپریم کونسل کے ممبران میں راؤ منور احمد خاں،احمد وسیم شیخ،اصغر علی جاوید کامریڈ برقرار رہے ہیں جبکہ مجلس عاملہ کے ممبران میں ندیم مشتاق رامے،میاں طارق محمود،محمد ارشد ڈوگر،ملک نعیم جاوید،محمد شیر خان کھچی،حافظ جنید احمد،مسعود عابد رشید اور غلام صابر تیمور شامل ہیں۔ پریس کلب بورے والا کے ممبران کی جانب سے نو منتخب کابینہ ارکان کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارکباد دی گئی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!