بدھ, فروری 5, 2025
ہومEnertainmentاداکارہ دعا زہرہ کابابراعظم سے کھلے عام محبت کا اظہار

اداکارہ دعا زہرہ کابابراعظم سے کھلے عام محبت کا اظہار

  لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل دعا زہرہ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم سے کھلے عام محبت کا  اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میںقومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور سابق کپتان بابراعظم سے پیار کرتی ہوں۔

نجی ٹی وی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعا زہرہ نے کہا کہ مجھے پاکستانی ٹیم میں بابراعظم پر زبردست کرش ہے اور میں اس پر کی جانے والی ٹرولنگ کو ناپسند کرتی ہوں ۔ زہرہ نے ناقدین پر زور دیا کہ’وہ سابق کپتان کی تذلیل کرنے سے گریز کریں، اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی دوسرے کرکٹر میں دلچسپی نہیں ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!