سُوْرَۃُ النَّاس            Surah Al-Naas

سُوْرَۃُ النَّاس Surah Al-Naas



بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

﴿1﴾ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ‏
ترجمہ : کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Say: I seek refuge in the Lord of mankind,

﴿2﴾ مَلِكِ النَّاسِۙ‏
ترجمہ : (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
The King of mankind,

﴿3﴾ اِلٰهِ النَّاسِۙ‏
ترجمہ : لوگوں کے معبود برحق کی
The god of mankind,

﴿4﴾ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ ۙ‏
ترجمہ : (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
From the evil of the sneaking whisperer,

﴿5﴾ الَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ‏
ترجمہ : جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
Who whispereth in the hearts of mankind,

﴿6﴾ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ‏
ترجمہ : وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
Of the jinn and of mankind.

Author