Surah Ash-Shu’araa  26:192-198 بےشک یہ قرآن رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
26:192 وَاِنَّهٗ لَـتَنۡزِيۡلُ رَبَِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ
وَاِنَّهٗ: اور بیشک وہ | لَتَنْزِيْلُ: البتہ نازل کردہ ہے | رَبَِّ الْعٰلَمِيْنَ: رب العالمین کی طرف سے
26:192 بیشک یہ قرآن رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے۔
Verily this is a Revelation from the Lord of the Worlds:
26:93 نَزَلَ بِهِ الرُّوۡحُ الۡاَمِيۡنُۙ
نَزَلَ: اتارا | بِهِ الرُّوْحُ الْاَمِيْنُ: اس کو روح الامین کے ذریعے سے۔ امانت دار روح نے
26:193 امانت دار فرشتہ اسے لے کر اترا ہے۔
With it came down the spirit of Faith and Truth-
26:194 عَلٰى قَلۡبِكَ لِتَكُوۡنَ مِنَ الۡمُنۡذِرِيۡنَۙ
عَلٰي: اوپر | قَلْبِكَ: تیرے دل کے | لِتَكُوْنَ: تاکہ ہوجائے | مِنَ الْمُنْذِرِيْنَ: ڈرانے والوں میں سے
26:194 (اے پیغمبر) تمہارے قلب پر اترا ہے تاکہ تم ان (پیغمبروں) میں شامل ہوجاؤ جو لوگوں کو خبردار کرتے ہیں۔
To thy heart and mind, that thou mayest admonish.
26:195 بِلِسَانٍ عَرَبِىٍّ مُّبِيۡنٍؕ‏
بِلِسَانٍ: ساتھ ایسی زبان کے | عَرَبِيٍّ: جو عربی ہے | مُّبِيْنٍ: واضح ہے
26:197 ایسی عربی زبان میں اترا ہے جو پیغام کو واضح کردینے والی ہے۔
In the perspicuous Arabic tongue.
26:196 وَاِنَّهٗ لَفِىۡ زُبُرِ الۡاَوَّلِيۡنَ
وَاِنَّهٗ: اور بیشک وہ | لَفِيْ زُبُرِ الْاَوَّلِيْنَ: البتہ صحیفوں میں ہے، پہلوں کے
26:196 اور اس (قرآن) کا تذکرہ پچھلی (آسمانی) کتابوں میں بھی موجود ہے۔
Without doubt it is (announced) in the mystic Books of former peoples.
26:197 اَوَلَمۡ يَكُنۡ لَّهُمۡ اٰيَةً اَنۡ يَّعۡلَمَهٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَؕ
اَوَلَمْ: کیا بھلا نہیں | يَكُنْ: ہے | لَّهُمْ: ان کے لیے | اٰيَةً: کوئی نشانی | اَنْ يَّعْلَمَهٗ: کہ جانتے ہیں اس کو | عُلَمٰٓؤُا: علماء | بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ: بنی اسرائیل
26:197 بھلا کیا ان لوگوں کے لیے یہ کوئی دلیل نہیں ہے کہ بنو اسرائیل کے علماء اس سے واقف ہیں ؟
Is it not a Sign to them that the Learned of the Children of Israel knew it (as true)?
26:198 وَلَوۡ نَزَّلۡنٰهُ عَلٰى بَعۡضِ الۡاَعۡجَمِيۡنَۙ‏
وَلَوْ: اور اگر | نَزَّلْنٰهُ: ہم نازل کرتے اس کو | عَلٰي: اوپر | بَعْضِ الْاَعْجَمِيْنَ: بعض عجمیوں کے۔ عجمیوں میں سے کسی عجمی پر
26:198 اور اگر ہم یہ کتاب عجمی لوگوں میں سے کسی پر نازل کردیتے۔
Had We revealed it to any of the non-Arabs,
Surah Ash-Shu’araa  26:192-198

Author