بدھ, فروری 5, 2025
ہومLatest ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں35 فیصد اضافہ

 ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں35 فیصد اضافہ

 کھٹمنڈو: نیپال نے ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماوں کے لیے فیس میں 35 فیصد اضافہ کر دیا ،مانٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماوں کے لیے فیس 15 ہزار ڈالر تک ہو گئی۔

دنیا کی 10 بلند ترین چوٹیوں میں سے آٹھ نیپال میں ہیں جن میں دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماونٹ ایورسٹ بھی شامل ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال مئی میں نیپال کی سپریم کورٹ نے حکومت کو بلند پہاڑ سر کرنے کے لیے کوہِ پیماوں کو محدود تعداد میں اجازت نامے جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!