ہوم Entertainment مومنہ اقبال سینئر اداکارہ کے ناروا سلوک پر بول پڑیں

مومنہ اقبال سینئر اداکارہ کے ناروا سلوک پر بول پڑیں

0
مومنہ اقبال سینئر اداکارہ کے ناروا سلوک پر بول پڑیں

کراچی: اداکارہ مومنہ اقبال نے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں سینئر آرٹسٹ کے ناروا سلوک پر خاموشی توڑ دی۔ایک شو میں مومنہ سے پوچھا گیا کہ کیا یہ بات سچ ہے۔

 سینئر اداکارہ نے آپ سے ملنے سے انکار کر دیا تھا ،انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا نام نہیں لوں گی کیونکہ ان کی عزت کرتی ہوں۔وہ سینئر اداکارہ آئیں تو میں احتراماً کھڑی ہوگئی، جب میں اْن سے ملنے کیلئے آگے بڑھی تو انہوں نے انکار کرتے ہوئے میک اپ آرٹسٹ سے پوچھا کہ ‘کون ہے یہ اور مجھے نطر انداز کر کے برابر والی نشست پر بیٹھ گئیں۔