جمعہ, اکتوبر 31, 2025
ہومLatestمحسن نقوی کا خوارج کی دراندازی ناکام ، 4 دہشت گرد ہلاک...

محسن نقوی کا خوارج کی دراندازی ناکام ، 4 دہشت گرد ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 4خوارج کو جہنم واصل کیا، قوم کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت اور جرات پر فخر ہے اور ان سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!