پیر, اکتوبر 27, 2025
ہومChinaچینی صدر کا پیلس عجائب گھر کی 100 ویں سالگرہ پر منعقدہ...

چینی صدر کا پیلس عجائب گھر کی 100 ویں سالگرہ پر منعقدہ نمائش کا دورہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کے روز پیلس عجائب گھر  کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک نمائش کا دورہ کیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پیلس عجائب گھر کی حفاظت کے لئے مزید کوششیں کرنے پر زور دیا جسے انہوں نے چینی تہذیب کی ایک علامت قرار دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!