ہفتہ, جنوری 10, 2026
ہومتازہ ترینچین نے جنوبی بحیرہ چین میں غیرقانونی داخل ہونے والے آسٹریلین پی-8...

چین نے جنوبی بحیرہ چین میں غیرقانونی داخل ہونے والے آسٹریلین پی-8 اے طیارے کو باہر نکال دیا

بیجنگ(شِنہوا)چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے آسٹریلیا کے ایک پی-8 اےفوجی طیارے کو چین کے شی شا چھن ڈاؤ کی علاقائی فضائی حدود میں غیر قانونی داخل ہونے پر ملک کے فضائی حدود سے باہر نکال دیا۔

 یہ بات چین کے فوجی ترجمان نے پیر کے روز کہی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!