جمعرات, اکتوبر 16, 2025
ہومBusiness & Financeچین کے صنعتی شعبے کی فروخت آمدنی میں 2025 کی پہلی 3سہ...

چین کے صنعتی شعبے کی فروخت آمدنی میں 2025 کی پہلی 3سہ ماہیوں کے دوران 4.7 فیصد اضافہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صنعتی شعبے نے 2025 کی پہلی 3 سہ ماہیوں کے دوران فروخت کی آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا جو کہ مجموعی کارپوریٹ فروخت کی آمدنی کا 29.8 فیصد ہے۔

ریاستی ٹیکس انتظامیہ (ایس ٹی اے) کے مطابق یہ مثبت کارکردگی ٹیکس اور فیس میں کمی جیسی پالیسی معاونت کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

ایس ٹی اے کے مطابق چین صنعتی شعبے کو زیادہ جدید، ذہین اور ماحول دوست بنانے کی مسلسل کوششیں کرتے ہوئے معاشی ترقی کے لئے ایک اہم سہارا فراہم کر رہا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!