جمعہ, اکتوبر 10, 2025
ہومLatestہمارا مقصد مثبت رہنا اور معیاری کرکٹ کھیلنا ہے، بھارتی ویمنز کپتان

ہمارا مقصد مثبت رہنا اور معیاری کرکٹ کھیلنا ہے، بھارتی ویمنز کپتان

کولمبو: بھارتی ویمنز کرکٹ کی کپتان ہرمن پریت کور نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد مثبت رہنا اور معیاری کرکٹ کھیلنا ہے۔

پاک بھارت میچ سے قبل اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جب وہ آخری بار یہاں آئی تھیں تو وہ ایک اچھی ٹرائی سیریز تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں باامر مجبوری ایک تبدیلی کی گئی ہے کیونکہ امانجوت کی طبیعت ناساز ہے، ان کی جگہ رینوکا کو شامل کیا گیا ہے، ہرمن پریت نے کہا کہ یہ ٹیم بہت اچھی ہے اور کھلاڑیوں کے درمیان بہترین ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!