جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestصمود فلوٹیلا غزہ کے قریب پہنچ گیا، اسرائیل کی روکنے کی تیاری

صمود فلوٹیلا غزہ کے قریب پہنچ گیا، اسرائیل کی روکنے کی تیاری

غزہ: صمود فلوٹیلا (آزادی بیڑا) غزہ کے ساحل کے قریب پہنچ گیا ، وہ تقریبا 150 سمندری میل کے فاصلے پر ہے، اسرائیل نے اسے روکنے کی تیاری شروع کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیڑے کے منتظمین نے بتایا ہے کہ بدھ کی صبح کئی نا معلوم بحری جہاز اس کی کشتیوں کے قریب آئے، جن میں سے کچھ روشنی کے بغیر سفر کر رہے تھے۔

بعد میں بیڑے نے ٹیلیگرام پر جاری بیان میں کہا کہ وہ جہاز واپس چلے گئے ہیں اور قافلے کے شرکا نے کسی ممکنہ روک تھام کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کر لیے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!