جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestامریکا نے تقریبا 100 ایرانیوں کو ملک بدر کردیا

امریکا نے تقریبا 100 ایرانیوں کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن: امریکا نے ایران سے معاہدے کے بعد تقریبا 100 ایرانیوں کو ملک بدر کردیا۔

غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک امریکی چارٹرڈ فلائٹ امریکی ریاست لوزیانا سے100 ایرانیوں کو لیکر روانہ ہوئی جو منگل کو قطر کے راستے ایران پہنچی۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں بغیر قانونی حیثیت کے رہنے والے افراد کی بڑی تعداد کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

امریکی صدر کا موقف ہے کہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں غیر قانونی سرحدی داخلوں میں اضافہ ہوا تھا لہذا اب یہ اقدام انتہائی ضروری ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!