جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestغزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 29 افراد شہید ہو گئے

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 29 افراد شہید ہو گئے

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری حملوں میں 10 بے گھر فلسطینیوں سمیت مزید29 افراد شہید ہو گئے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں شہری انفرا اسٹرکچر اور رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ علاوہ ازیں خان یونس کے قصبے میں ڈھائی ماہ قبل پیدا ہونے والا معصوم بچہ عید محمود غذائی قلت اور طبی سہولتوں کی کمی کی وجہ سے انتقال کر گیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!