جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestفلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کا جرم، امریکہ کی کولمبین صدر...

فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کا جرم، امریکہ کی کولمبین صدر ویزا منسوخی کی دھمکی

واشنگٹن: امریکہ نے فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے پر کولمبین صدر کو ویزا منسوخی کی دھمکی دے دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کولمبین صدر گسٹاو پیٹرو نے اقوام متحدہ ہیڈ کواٹرز کے باہر فلسطین کے حق مظاہرے میں شرکت کر کے لاپروہی کا ثبوت دیا۔

کولمبین صدر نے امریکی فوجیوں کو اکساتے ہوئے پیغام دیا کہ وہ سرکاری احکامات کی نافرمانی کریں، انگیزی پر ہم ان کا ویزا منسوخ کریں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!