جمعرات, ستمبر 18, 2025
ہومLatestپرامن افغانستان کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے، پاکستان

پرامن افغانستان کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے، پاکستان

اکستان نے افغانستان سے دہشت گردی کو قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو ایک پرامن اور مستحکم افغانستان کے قیام میں کردار ادا کرنا ہوگا۔

افغانستان کی صورتحال پر سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ دہشتگرد افغان پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملوں میں ملوث ہیں،افغانستان میں ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد گروہوں کے 60سے زائد کیمپ فعال ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر عالمی پابندیوں کی درخواست دی ہے، افغان حکومت عالمی ذمہ داریاں پوری، دہشتگردوں کی پناہ گاہیں ختم کریں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی قومی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، دنیا کو ایک پرامن اور مستحکم افغانستان کے قیام میں کردار ادا کرنا ہوگا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!