منگل, ستمبر 9, 2025
ہومChinaچین میں مقامی ساختہ سب سے طاقتور ہیوی ڈیوٹی گیس ٹربائن تجارتی...

چین میں مقامی ساختہ سب سے طاقتور ہیوی ڈیوٹی گیس ٹربائن تجارتی استعمال کے لئے متعارف

بیجنگ(شِنہوا)چین میں پہلی دیسی ساختہ 110 میگاواٹ کی تھائی ہانگ 110 نامی ہیوی ڈیوٹی گیس ٹربائن پیر کے روز ایک ٹربائن فیکٹری میں اسمبلی لائن سے مکمل ہو کر باہر آگئی ہے اور اب کمرشل ترسیل کے لئے تیار ہے۔

ایئرو انجن کارپوریشن آف چائنہ کے مطابق یہ ٹربائن ملک کی سب سے طاقتور مقامی طور پر تیار کردہ گیس ٹربائن کے کمرشل آپریشن کا آغاز ہے۔

ہیوی ڈیوٹی گیس ٹربائنز صنعتی طاقت کا ایک اہم سامان اور علامت ہیں اور انہیں دنیا کے صرف چند ہی ممالک آزادانہ طور پر تیار کرسکتے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!