بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومLatestسپر فلڈ کا خدشہ، وزیراعلی سندھ کی انتظامی اداروں کو تمام تر...

سپر فلڈ کا خدشہ، وزیراعلی سندھ کی انتظامی اداروں کو تمام تر تیاری مکمل کرنے کی ہدایت

گڈو: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سپر فلڈ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے انتظامی اداروں کو تمام تر تیاری مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے دریاوں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن، وزیر آبپاشی جام خان شورو اور کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل فیصل نے نیول ہیلی کاپٹر میں دریاوں کی صورتحال کا جائزہ لیا، انھیں گڈو کے مقام پر بریفنگ دی گئی اور نقشوں کی مدد سے صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!