بدھ, اگست 27, 2025
ہومLatestشکیب الحسن ٹی 20 میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں بولر...

شکیب الحسن ٹی 20 میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں بولر بن گئے

لندن: بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں بولر بن گئے۔

انہوں نے یہ کارنامہ سی پی ایل میں انٹیگا اور باربوڈا فالکنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے خلاف میچ میں محمد رضوان کی وکٹ حاصل کرکے انجام دیا۔ انہوں نے میچ میں مزید دو وکٹیں بھی حاصل کیں جس کے بعد ان کی وکٹوں کی مجموعی تعداد 502 ہوگئی ہے۔

اس کارنامے کے ساتھ ہی شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 7000 رنز بنانے اور 500 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!