ہفتہ, اگست 23, 2025
ہومLatestفتنہ خوارج کے خلاف کارروائیاں، راولپنڈی اور حسن ابدال سے 4 سہولت...

فتنہ خوارج کے خلاف کارروائیاں، راولپنڈی اور حسن ابدال سے 4 سہولت کارگرفتار

راولپنڈی: حساس ادارے نے فتنہ خوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے راولپنڈی اور حسن ابدال سے فتنہ خوارج کے 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے 11 اگست کو راولپنڈی اور حسن ابدال میں کارروائیوں کی دھمکی دی تھی، ایک ویڈیو بھی بنائی گئی تھی، جس کو سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا تھا۔

ویڈیو بنانے اور پھیلانے والے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، وڈیو بنانے کے لیے استعمال کی گئی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی ہے، گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!