جمعرات, اگست 21, 2025
ہومLatestفاسٹ بالر محمد عامر نے ٹی 20 میں 400 وکٹوں کا سنگ...

فاسٹ بالر محمد عامر نے ٹی 20 میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا

اینٹیگوا: فاسٹ بالر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں 400 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا، 33 سالہ محمد عامر اب تک ٹی 20 فارمیٹ میں 343 میچ کھیل چکے ہیں۔

فاسٹ بالر نے کیریبیئن پریمیئر لیگ 2025 میں فابین ایلن کو آوٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا، محمد عامر کی ٹی 20 فارمیٹ میں بالنگ ایوریج 22.54 اور اکانومی 7.33 ہے، عامر نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے بعد دوبارہ پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!