چین کے شمال مشرقی صوبے حئی لونگ جیانگ کے شہر حئ حہ میں ایک پولیس افسر کسٹمز کے عمل سے گزرنے والی اس سال کی 10 لاکھ ویں روسی مسافر کو پھول پیش کر رہی ہے-(شِنہوا)
چین اور روس کے درمیان ویزا فری پالیسی کے نفاذ کے بعد حئ حہ پورٹ پر سرحد پار آمد و رفت میں اضافہ