ہومتازہ ترینامریکا کے لیے مناسب راستہ خطے سے انخلا ہے، ایرانی ترجمان

امریکا کے لیے مناسب راستہ خطے سے انخلا ہے، ایرانی ترجمان

تہران (لارڈ میڈیا): ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل اکرمی نیا نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے۔ اپنے بیان میں انہوں نے امریکی فوج کو درپیش مشکلات کی جڑ حکام کی غلطیوں کو قرار دیا اور کہا کہ امریکا کو زمینی حقائق تسلیم کرنے چاہئیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی عوام کے مسائل کی وجہ خود مختار قوموں پر جارحیت کی غلط پالیسی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں