ہوم China چین-گوئی ژو-ڈونگ نیان میلہ

چین-گوئی ژو-ڈونگ نیان میلہ

0
چین-گوئی ژو-ڈونگ نیان میلہ

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژوکے چھیان ڈونگ نان میاؤ اور ڈونگ خودمختار پریفیکچر کی لی پنگ کاؤنٹی کے گاؤں ژاؤشنگ ڈونگ میں ڈونگ لسانی گروہ کے لوگ ڈونگ نیان تہوار مناتے ہوئے گانا گا رہے ہیں۔(شِنہوا)