Latest Photo Stories کینیڈا- وینکوور- روشنیوں کا تہوار شنہوا - نومبر 30, 2024 0 کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا کے شہر وینکوور وین ڈوسن بوٹینیکل گارڈن میں لوگ روشنیوں کے سالانہ تہوار کے دوران نصب کی گئی لائٹس سے محظوظ ہورہے ہیں۔ (شِنہوا)