اسلام آباد : اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 254روپے 30پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کا 11.8کلو گرام کا سلنڈر ایک روپے 32پیسے مہنگا ہونے کے بعد 3ہزار 79روپے کا ہوگیا ہے۔