ہوم Entertainment مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع

مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع

0
مریم نفیس کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جلد متوقع

کراچی : اداکارہ مریم نواز نے مداحوںکو جلد ماں بننے کی خوشخبری سنا دی۔ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنے شوہر امان احمد کیساتھ ایک خوبصورت فوٹوشوٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ‘اوہ بے بی ، ہمارا بے بی جلد آرہا ہے، ایمیام جلد دنیا میں آنے والاہے’۔مریم نفیس کی پوسٹ پر مداح، ساتھی اداکار اور دوست انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔