بدھ, دسمبر 4, 2024
Google search engine
ہومLatestمطیع اللہ جس مقدمے میں گرفتار ہوئے ثابت کرنا ناممکن ہوگا، سعد...

مطیع اللہ جس مقدمے میں گرفتار ہوئے ثابت کرنا ناممکن ہوگا، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا ثابت کرنا ناممکن ہوگا۔ جاری بیان میں لیگی رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مطیع اللہ جان پر فیک نیواز کا الزام ہے تو مقدمہ بھی اسی الزام کے تحت درج کیا جانا چاہئے تھا، پولیس پر حملے اور آئس رکھنے کے الزام میں گرفتار کئے جانے کا مقدمہ ثابت کرنا ناممکن ہوگا۔

چائنہ اردو
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول