ہوم Latest روس کی یوکرائن کو جوہری ہتھیار ملنے پر تمام فوجی وسائل استعمال کرنے کی دھمکی

روس کی یوکرائن کو جوہری ہتھیار ملنے پر تمام فوجی وسائل استعمال کرنے کی دھمکی

0
روس کی یوکرائن کو جوہری ہتھیار ملنے پر تمام فوجی وسائل استعمال کرنے کی دھمکی

ماسکو: یروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ یوکرائن کو جوہری ہتھیار دیئے گئے تو تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں روسی صدر ولادے میر پیوٹن نے کہا کہ یوکرائن کے ہر اقدام کو دیکھ رہے ہیں، جارحیت کے ہر قدم کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ اگر یوکرائن کو روس پر حملے کیلئے جوہری ہتھیار دیئے گئے تو ہم تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے، ہمیشہ کی طرح ہماری طرف سے سخت جواب آئے گا۔