China Latest World چین ۔ گوانگ شی رونگ شوئی ۔ میلہ چائنہ اردو - نومبر 24, 2024 0 چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود مختارعلاقے کے شہر لیوژو کی رونگ شوئی میاؤ خود مختار کاؤنٹی میں روایتی ملبوسات زیب تن کئے لوگ لوشینگ اور گھوڑوں کی لڑائی کے میلے میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)