چین کے دارالحکومت بیجنگ میں توانائی ذخیرہ کرنے کے متعلق 14 ویں بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش (ای ایس آئی ای) کے دوران شرکاء چائنہ ریلویز رولنگ سٹاک کارپوریشن (سی آر آر سی) کے ماحول دوست ہائیڈروجن توانائی مصنوعات کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں۔(شِنہوا)