معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں عید پر شوہر کی جانب سے عیدی میں بڑی رقم ملی۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالی حنا نیازی نے شادی کے بعد سسرال میں اپنی پہلی عید کے بارے میں بتایا کہ میرے شوہر مجھے شاپنگ پر لیکر گئے، خوبصورت چوڑیاں دلائیں اور مجھے ڈالرز میں عیدی دی، عیدی میں مجھے جتنے ڈالرملے وہ تقریباً پاکستانی 5 سے 6لاکھ روپے بنتے ہیں۔


