ہومانٹرنیشنلبحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ، نقصان...

بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں 7 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ، نقصان کی اطلاع نہیں

بحرالکاہل کے جزائر ٹونگا میں زلزلہ آیا ہے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 7 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ٹونگا جزائر میں زلزلے کی گہرائی 238 کلومیٹر تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے، زلزلے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں