ہومانٹرنیشنلکم جونگ اُن دوبارہ عوامی جمہوریہ کوریا کے ریاستی امور کے...

کم جونگ اُن دوبارہ عوامی جمہوریہ کوریا کے ریاستی امور کے صدر منتخب

پیانگ یانگ (شِنہوا) عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کی اعلیٰ عوامی اسمبلی (ایس پی اے) نے کم جونگ اُن کو دوبارہ عوامی جمہوریہ کوریا کے ریاستی امور کا صدر منتخب کر لیا ہے۔

سرکاری نیوز ایجنسی (کے سی این اے) کے مطابق 15ویں اعلیٰ عوامی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کم جونگ اُن کو ایس پی اے کی قائمہ کمیٹی کا چیئرمین، جبکہ پاک تھائے سونگ کو ملک کا وزیراعظم منتخب کیا گیا۔

کے سی این اے نے بتایا کہ اس موقع پر عوامی جمہوریہ کوریا کے سوشلسٹ آئین میں ترامیم اور اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں