ہومپاکستانمشرق وسطی کشیدگی برقرار، ہفتے کو مزید 25 پروازیں منسوخ

مشرق وسطی کشیدگی برقرار، ہفتے کو مزید 25 پروازیں منسوخ

پاکستان سے مشرق وسطی کی مزید 25 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت اور قطر جانے اور آنے والی 14 پروازیں، سیالکوٹ ائیر پورٹ سے 4 پروازیں، ملتان اور فیصل آباد سے 7 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں