ہومپاکستانعوامی سہولت کے پیش نظر پاسپورٹ دفاتر ہفتے میں 5 دن کھلے...

عوامی سہولت کے پیش نظر پاسپورٹ دفاتر ہفتے میں 5 دن کھلے رکھنے کا فیصلہ

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے عوامی سہولت کے پیش نظر ہفتے میں 5 دن دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جاری اعلامئے کے مطابق اب حسب سابق پیر سے جمعہ تک پاسپورٹ آفس کے تمام فیلڈ فارمیشنز، دفاتر کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں پبلک نوٹس کے ذریعے ہفتے کے 4دن پاسپورٹ آفس کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں