ہومتازہ ترینیو اے ای، عمان، سعودی عرب اور دیگر ممالک سے 10 ہزار...

یو اے ای، عمان، سعودی عرب اور دیگر ممالک سے 10 ہزار سے زیادہ چینی باشندوں کی بحفاظت وطن واپسی

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات، عمان، سعودی عرب اور دیگر ممالک سے 10 ہزار سے زیادہ چینی باشندے بحفاظت اور منظم انداز میں وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

ترجمان گو جیاکن نے اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ حالیہ دنوں میں چینی وزارت خارجہ نے چین کی شہری ہوا بازی انتظامیہ کے اشتراک سے مقامی ایئر لائنز کی استعداد میں نمایاں اضافے کا انتظام کیا اور مشرقی وسطیٰ میں پھنسے ہوئے چینی مسافروں کو واپس لانے کے لئے فوری طور پر پروازیں بھیجی گئیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں