ہومتازہ ترینہاکی ورلڈکپ میں رسائی، وزیراعظم کا ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے...

ہاکی ورلڈکپ میں رسائی، وزیراعظم کا ہر کھلاڑی کیلئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ہاکی ورلڈکپ میں رسائی حاصل کرنیوالی ٹیم کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ہر کھلاڑی کیلئے 15لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدام نہ صرف ٹیم کی محنت اور کھیل کیلئے لگن کا اعتراف ہے بلکہ پاکستان میں ہاکی کے فروغ کیلئے بڑا اقدام ہے۔

حکام کے مطابق ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت نے ہاکی کے شائقین میں جوش اور ولولہ پیدا کیا ہے اور یہ انعام ان کی ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں