ہومپاکستانایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، مزید 142 کوئٹہ پہنچ گئے

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، مزید 142 کوئٹہ پہنچ گئے

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 142 پاکستانی تفتان کے راستے ایران سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

حکام کے مطابق ایران سے کوئٹہ پہنچنے والوں میں زیادہ تر طالبعلم ہیں۔

گزشتہ دنوں بھی 100پاکستانی شہری ایران سے تفتان پہنچے تھے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں