ہومانٹرنیشنلایران کے ساتھ جنگ کتنی دیر تک جاری رہے گی، اس کے...

ایران کے ساتھ جنگ کتنی دیر تک جاری رہے گی، اس کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کتنے عرصے تک جاری رہ سکتی ہے اس کے لئے انہوں نے ’’وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی‘‘۔

ٹائم کو فون پر دیئے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ میں نے کسی بھی چیز کے لئے وقت کی کوئی حد مقرر نہیں کی۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ کام مکمل ہو جائے۔

اس ہفتے کے شروع میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہیں توقع ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے 4 سے 5 ہفتوں تک جاری رہیں گے۔ یہ کارروائی 28 فروری کو شروع ہوئی تھی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں