ہومپاکستانخیبرپختونخوا، غیر قانونی رہائش پذیر 50 سے زائد افغانی گرفتار

خیبرپختونخوا، غیر قانونی رہائش پذیر 50 سے زائد افغانی گرفتار

خیبرپختونخوا پولیس نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن تیز کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار کرلئے۔

حکام کے مطابق ایس یس پی آپریشنز کی نگرانی میں ضلع بھر میں آپریشن جاری ہے۔

پشاور میں افغان کالونی، بورڈ بازار، ناصر باغ میں کارروائیوں کے دوران 50سے زائد غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ افغان مہاجرین کو گھر کرائے پر دینے والے مالکان کیخلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں