ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کرتے ہوئے 75 میزائل داغ دیئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی طرف سے میزائل اسرائیل کے شمالی علاقوں کی جانب داغے گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے مطابق خطرے سے نمٹنے کیلئے دفاعی نظام آپریٹ کر رہے ہیں، شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کر دی ہے۔


