ہومپاکستاندفتر خارجہ کی پاکستانی طیارہ گرانے کے افغان دعویٰ کی تردید

دفتر خارجہ کی پاکستانی طیارہ گرانے کے افغان دعویٰ کی تردید

دفتر خارجہ نے پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعوی بے بنیاد قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ طالبان کی طرف سے پاکستانی طیارہ گرائے جانے کی بات جھوٹی اور بے بنیاد ہے، ہم نے متعلقہ حکام سے تصدیق کی ہے ایسی کوئی بات نہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں