ہومپاکستانمسافروں کی کمی، کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل غیر معینہ مدت...

مسافروں کی کمی، کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل غیر معینہ مدت کیلئے معطل

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا۔

حکام کے مطابق آن لائن بکنگ کروانے والے مسافر ٹکٹ منسوخ کرکے ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں